بجلی کی پیداوار بڑھ کر 11ہزار میگا واٹ تک پہنچ گئی،لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں کمی
جمعرات 17 اپریل 2014 23:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2014ء) نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے اعدادوشمار کے مطابق بجلی کی پیداوار بڑھ کر 11ہزار میگا واٹ تک پہنچنے کے بعد شارٹ فال کی سطح مزید کم ہو کر 1500میگا واٹ کی سطح پر آگئی۔شہری اور دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
این ٹی ڈی سی کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز بجلی کی کل طلب 12500میگا واٹ ریکارڈ کی گئی جبکہ بجلی کی پیداوار 11میگا واٹ تک پہنچ گئی ہے۔
ہائیڈل سے 3400‘تھرمل سے 1500جبکہ آئی پی پیز سے 6100میگا واٹ بجلی کا حصول ممکن ہوا ۔شارٹ فال 1500میگا واٹ کی سطح پر آنے کے باوجود لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم ہو کر 7سے 9جبکہ دیہی علاقوں میں 13سے 15گھنٹوں کی سطح پر آگیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.