وزیرخزانہ اسحاق ڈاراورآرمی چیف کی ملاقات ، دفاعی بجٹ اورفوج کے پیشہ وارانہ امورسے متعلق تبادلہ خیال

جمعہ 18 اپریل 2014 00:04

وزیرخزانہ اسحاق ڈاراورآرمی چیف کی ملاقات ، دفاعی بجٹ اورفوج کے پیشہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اپریل۔2014ء) وزیرخزانہ اسحاق ڈاراورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات میں دفاعی بجٹ اورفوج کے پیشہ وارانہ امورسے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آرکے مطابق اسحاق ڈاراورآرمی چیف کے درمیان دفاعی بجٹ پرہونے والی یہ دوسری ملاقات ہے جس میں دونوں رہنماوٴں کے درمیان بجٹ 2014-15ء کے دفاعی بجٹ کے علاوہ فوج کے پیشہ وارانہ امورسے متعلق بات چیت کی گئی۔

متعلقہ عنوان :