سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر علامہ اقبال کا مزار عوام کے لئے بند کردیا گیا
پیر 21 اپریل 2014 11:33
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21اپریل 2014ء) شاعر مشرق اور مصور پاکستان علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کی آج 75ویں برسی منائی جارہی ہے تاہم سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ان کا مزار عوام کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
شاعر مشرق علامہ اقبال نے ایک ایسے پاکستان کا خواب دیکھا تھا جہاں مسلمان کسی خطرے کے بغیر اپنے مذہب اور عقیدے کے مطابق زندگی گزار سکیں لیکن شاید انہیں معلوم نہ ہوگا کہ ان کی تعبیر میں مسلمان ہی مسلمان کا دشمن ہو جائے گا اور اس دشمنی کی زد میں مساجد ، اولیائے کرام کے مزار بھی آئیں گے۔
آج مصور پاکستان کا 76واں یوم وفات ہے لیکن ان کا مزار بھی سیکیورٹی خدشات کی زد میں آ گیا ہے۔ جس کی وجہ سے ان کے مزار میں شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے، اسی وجہ سے مزار اقبال پر آج ان کی برسی کی تقریب بھی منعقد نہ ہوسکی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.