سعودی عرب میں مزید 20 افراد میں سارس نما وائرس کی تصدیق

پیر 21 اپریل 2014 14:37

سعودی عرب میں مزید 20 افراد میں سارس نما وائرس کی تصدیق

ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21اپریل 2014ء) سعودی عرب میں سارس وائرس پر قابو نہ پایا جاسکاسعودی حکومت نے مزید 20 افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق کر دی عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں سارس وائرس میں تیزی آرہی ہے گزشتہ چھ روز میں سارس وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 39 تک جاپہنچی ماہر ڈاکٹر مریضوں کی زندگی بچانے کی کوشش میں مصروف ہیں ماضی میں بھی متعدد افراد مہلک وائر س کا شکار ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :