ایم کیوایم نے سندھ حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا

پیر 21 اپریل 2014 21:41

ایم کیوایم نے سندھ حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اپریل۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی سے تمام معاملات طے پا جانے کے بعد سندھ حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے 4 وزرا کل حلف اٹھائیں گے۔

متعلقہ عنوان :