پی آئی اے کے ایم ڈی کا جعلی ڈگری پر معطل ہونے والے اہلکا ر پر نوازشات کا انکشاف ،جعلی ڈگری پر معطل ہونے والے اہلکار کوپاکستان سے باہر جانے کی چھٹی کی اجازت ،نیویارک کے 5مفت ٹکٹ بھی مفت تھما دیئے گئے
پیر 21 اپریل 2014 22:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اپریل۔2014ء) پی آئی اے کے مینیجنگ ڈائریکٹر کی جعلی ڈگری پر معطل ہونے والے اہلکا ر پر نوازشات کا انکشاف ہوا ہے ، انتظامیہ کی طرف سے جعلی ڈگری پر معطل ہونے والے احمد سلیم بٹ کو ایم ڈی نے پاکستان سے باہر جانے کی چھٹی دیتے ہوئے نیویارک کے 5 مفت ٹکٹ بھی مفت تھما دیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق احمد سلیم بٹ پی آئی اے میں بطور سروسز اسسٹنٹ ملازم ہے۔
محکمانہ انکوائری کے دوران جب تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کے مرحلے میں احمد سلیم بٹ کی بی اے کی ڈگری جعلی ثابت ہوئی جس پر پی آئی اے انتظامیہ نے احمد بٹ کو معطل کیا اور 9 اپریل کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 72 گھنٹوں میں جواب طلب کرلیا۔نوکری سے معطلی کا احمد بٹ پر الٹا ہی اثر ہوا، شوکاز نوٹس کا جواب تو جمع نہیں کرایا، الٹا اپنے اور اہل خانہ کیلئے نیویارک کے مفت ٹکٹ مانگ لئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.