عدالت نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی ا یمنسٹی ا سکیم درست قرار دیدی
پیر 21 اپریل 2014 23:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اپریل۔2014ء)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے متعارف کرائی گئی ایمنسٹی ا سکیم کو درست قرار دیتے ہوئے ان گاڑیوں کی رجسٹریشن کا حکم دیدیا ہے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ریاض احمد خان اور جسٹس نور الحق قریشی پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے ایف بی آر کی جانب سے دائر انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ سنایا جس میں استدعا کی گئی تھی کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو قانونی قرار دیا جائے ۔
ایف بی آر کا موقف تھا کہ اسکیم کے تحت 50 ہزار سے زائد گاڑیاں ٹیکس نیٹ میں لا کر اربوں روپے ریونیو حاصل کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل سنگل بنچ نے ایمنسٹی اسکیم کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کے تحت کلیئر کی گئی 50 ہزار سے زائد گاڑیاں قبضے میں لے کر نیلام کرنے کا حکم سنایا تھا۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.