حکومت اور طالبان کمیٹیاں پرعزم ہیں کہ جنگ بندی میں توسیع کی جائے گی، مولانا سمیع الحق
بدھ 23 اپریل 2014 19:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اپریل۔2014ء) طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع نہ ہونے کے باوجود صورتحال قابو میں ہے اور دونوں مذاکراتی کمیٹیاں پرعزم ہیں کہ جنگ بندی میں توسیع کی جائے گی۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل میں پیش رفت کے جائزے کے ساتھ آئندہ کی حکمت عملی بھی طے کی گئی، اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق نے کہا کہ طالبان اور حکومت کے درمیان اعتماد کی فضا قائم ہے، فریقین مسائل کے حل کے لئے مذاکرات پر متفق ہیں اور ہمیں اطمینان ہوگیا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے حکومت اور فوج کا ایک ہی مؤقف ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.