4G,3G اسپیکٹرم کی نیلامی، 8 مراحل بعد بھی بولی 90 کروڑ28 لاکھ ڈالرز تک ہی پہنچ سکی، نتائج کا حتمی اعلان وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کریں گے
بدھ 23 اپریل 2014 20:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اپریل۔2014ء) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے تھری جی اور فورجی اسپیکٹرم کی نیلامی جاری ہے جس کا آٹھواں مرحلہ مکمل ہونے کے بعد لائسنسوں کی مجموعی بولی 90 کروڑ 28 لاکھ 20 ہزار ڈالر تک ہی پہنچ سکی ہے۔چئیرمین پی ٹی اے کے مطابق بولیوںکے مرحلے کے اختتام پر حتمی نتیجے کا اعلان وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کریں گے ۔
اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں تھری جی کے 3 جبکہ فور جی کے 2 لائسنس کی نیلامی کا عمل جاری ہے جس میں ملک کی 4سیلولر کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں، تھری جی اسپیکٹرم کے ایک لائسنس کی بنیادی قیمت 29 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جبکہ فور جی اسپیکٹرم کے ایک لائسنس کی بنیادی قیمت 21 کروڑ ڈالرز رکھی گئی ہے،یہ لائسنس 15 سال کی مدت کے لئے جاری کئے جارہے ہیں، 4جی لائسنس کی بولی میں حصہ لینے کے لئے تھری جی لائسنس لینا ضروری ہے، کامیاب بولی دہندہ کو 50 فیصد ادائیگی 30 دن اور بقایا ادائیگی 5 سال میں مساوی قسطوں میں کرنا ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.