اوچ ٹو پاور پلانٹ کا افتتاح،اندھیرے اب تھوڑے دنوں کے مہمان ہیں ، وزیراعظم نواز شریف
جمعہ 25 اپریل 2014 14:25
ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25اپریل 2014ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اوچ ٹو پاور پلانٹ منصوبے کا افتتاح کر دیا جس سے اوچ پاور پلانٹ کی مجموعی پیداوار 990 میگاواٹ تک پہنچ جائے گی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اوچ ٹو پاور منصوبے کا افتتاح مسرت کا باعث ہے ۔اندھیرے اب تھوڑے دنوں کے مہمان ہیں ، سستی بجلی کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے۔
آئندہ سات سے آٹھ سال کے دوران بجلی کی پیداوار کو ملکی استعمال سے زائد تک بڑھا دینگے۔توسیعی منصوبے سے اوچ کی مجموی پیداوار 990 میگاواٹ ہوجائے گی۔انھوں نے کہا منصوبے کی تکمیل میں اپنے دن رات ایک کرنے والے مزدور مبارکباد کے مستحق ہیں۔سرمایہ کاروں کو دعوت دی کہ وہ بجلی کے منصوبوں میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کریں تاکہ ملک کو اندھیروں سے نکالا جا سکے۔(جاری ہے)
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اوچ ٹو پاور منصوبے کا افتتاح مسرت کا باعث ہے ۔اندھیرے اب تھوڑے دنوں کے مہمان ہیں ، سستی بجلی کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے۔آئندہ سات سے آٹھ سال کے دوران بجلی کی پیداوار کو ملکی استعمال سے زائد تک بڑھا دینگے۔توسیعی منصوبے سے اوچ کی مجموی پیداوار 990 میگاواٹ ہوجائے گی۔انھوں نے کہا منصوبے کی تکمیل میں اپنے دن رات ایک کرنے والے مزدور مبارکباد کے مستحق ہیں۔سرمایہ کاروں کو دعوت دی کہ وہ بجلی کے منصوبوں میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کریں تاکہ ملک کو اندھیروں سے نکالا جا سکے۔انھوں نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی اولین ترجیح ہے جس پر عمل پیرا ہیں ۔اپنے دور حکومت کی بلوچستان کی اتنی خدمت کر جائیں گے جتنی ترقی پہلے کبھی نہیں ہوئی۔بلوچستان کو ماضی میں نظر انداز کیا گیا لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔آئندہ تین سالوں میں بلوچستان کے ہر شہر میں گھریلو استعمال کے لیے گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس سلسلے میں وزیر قدرتی گیس کو آگاہ کر دیا ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/219971#sthash.nPYKsm7Z.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.