تھانہ پولیس کوٹلی کے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن

ہفتہ 3 مئی 2014 15:08

کوٹلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مئی 2014ء ) تھانہ پولیس کوٹلی کے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار ۔ملزم کے قبضہ سے ہیروئین برآمد ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوٹلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش گُلفراز کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 35گرام ہیروئین برآمد کر کے ملزم کے خلاف 3/4منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے حوالات بند کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :