غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر قابو نہ پانا موجودہ حکمرانوں کی ناکامی ہے،عوام کاسکون برباد ہوگیا ہے‘ سید وسیم اختر
ہفتہ 3 مئی 2014 16:07
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مئی 2014ء)پارلیمانی لیڈر اور امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر اور سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور وفاقی وزیرپانی وبجلی کے بیان کہ”سخت لوڈشیڈنگ کاعذاب ابھی 3ماہ اور چلے گا“پر شدید ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے اسے موجودہ حکمرانوں کی ناکامی قرار دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ملک میں اس وقت بجلی کا شارٹ فال تقریباً5ہزار میگاواٹ تک پہنچ چکا ہے۔
شہروں میں12سے14اور دیہاتوں میں18گھنٹیسے اوپر لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔ایک طرف حکمرانوں نے طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے غریب عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے جبکہ دوسری طرف وفاقی وزیر پانی وبجلی عوام کے زخموں پر نمک پاشی کررہے ہیں۔جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے کہاکہ ایوان صدر،وزیراعظم سیکرٹریٹ،وزارت پانی وبجلی،نادرا،الیکشن کمیشن،سی ڈی اے،موٹروے پولیس،جی ایچ کیو،فضائیہ اوربحریہ سمیت سینکڑوں سرکاری محکمے نادہندہ ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.