قومی اسمبلی میں متفقہ قرار دادکی منظوری کے بعد پاکستان کے کئی شہروں میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کردی گئی

منگل 6 مئی 2014 22:30

قومی اسمبلی میں متفقہ قرار دادکی منظوری کے بعد پاکستان کے کئی شہروں ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مئی۔2014ء) قومی اسمبلی میں متفقہ قرار دادکی منظوری کے بعد پاکستان کے کئی شہروں میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

مقبول ویڈیو ویب سائٹ یوٹیوب کو پاکستان کئی شہروں میں ڈیڑھ سال پابندی کے بعد جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے تاہم پی ٹی اے کی جانب سے یوٹیوب کی بحالی کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیاگیاہے۔ قومی اسمبلی نے منگل کی صبح یوٹیوب سے پابندی ہٹانے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کی تھی۔