کچھ لوگ ایک سال بعد سڑکوں پر آکر انتخابی دھاندلی کے خلاف ہنگامہ آرائی کرنا چاہتے ہیں، آصف علی زرداری ،پہلے بھی ایسے ہوتا رہا ، نشانہ پاکستان پیپلز پارٹی اور جمہوری قوتیں رہی ہیں،کسی بھی ہنگامہ آرائی اور سیاسی ایجی ٹیشن کا حصہ نہیں بنیں گے ، سابق صدر
بدھ 7 مئی 2014 20:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مئی۔2014ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے جمہوریت کی بقاء کی خاطر مئی 2013ء کے انتخابات میں شدید دھاندلی کے باوجود نتائج کو تسلیم کیا اور یہ فیصلہ کیا کہ کسی بھی ہنگامہ آرائی اور سیاسی ایجی ٹیشن کا حصہ نہیں بنے گی جس کا مقصد یا منطقی نتیجہ جمہوریت کے عمل اور اس کے تسلسل کو غیر مستحکم کرے۔
انہوں نے یہ بات دیر کے مقام پارٹی کے کارکن شہید ظاہر شاہ کی پہلی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہی، جن کو گزشتہ سال آج کے روز دہشتگردوں نے حملہ کرکے شہید کیا تھا۔ سابق صدر زرداری کا پیغام ان کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر نے دیر میں اوڈی گرام میں ایک جلسے میں پڑھا۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج کچھ لوگ انتخابی نتائج قبول کرنے کے ایک سال بعد سڑکوں پر آکر انتخابی دھاندلی کے خلاف ہنگامہ آرائی کرنا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.