پشاور میں زور دار دھماکہ، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی

بدھ 7 مئی 2014 21:00

پشاور میں زور دار دھماکہ، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مئی۔2014ء) پشاور کے مصروف ترین مینا بازار میں ایک دکان میں دھماکہ ہوا ہے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 2افراد زخمی ہوئے ہیں۔امدادی ٹیموں کوجائے وقوعہ پر روانہ کر دیا گیا ہے ۔دھماکے کی نوعیت بارے ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا ۔

متعلقہ عنوان :