بیوروکریسی کفایت شعاری اختیارکرے،عوام کے وسائل عوام پر ہی لگائے جائیں گے، سراج الحق،مختلف محکموں میں اسامیوں کی منظوری سے بے روزگاری میں کمی آئے گی،سینئر وزیر خیبر پختونخوا ،نئی پیداکردہ اسامیوں کے باعث قوم کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے اور بے روزگاری میں کمی آئے گی،صوبائی وزیر خزانہ کا بجٹ کے حوالے سے اجلاس سے خطاب
بدھ 7 مئی 2014 22:01
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مئی۔2014ء) خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر اور وزیر خزانہ و امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ2014-15کا بجٹ عوام دوست ہوگا۔بیورو کریٹ عوام کے خادم ہیں، عوام کے وسائل عوام پر ہی لگائے جائیں گے سرکاری افسران ،عوام اور اللہ کے سامنے جوابدہ ہیں بیوروکریسی کفایت شعاری اختیارکرے اور سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال روکا جائے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ خزانہ میں اگلے بجٹ کے حوالے سے منعقدہ ا یک اعلیٰ سطح جلاس کے دوران کیا۔اس موقع پر وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ شاہ فرمان خان،وزیر مال علی امین گنڈا پور،سینئر وزیر برائے صحت شہرام خان تراکئی،وزیر تعلیم عاطف خان،وزیر بلدیات عنایت اللہ خان،وزیر زکواة حاجی حبیب الرحمان اور مختلف محکموں کے سیکرٹریز بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.