Live Updates

عمران خان جمہوریت کے ساتھ T20 میچ کھیلنا چاہتے ہیں لیکن انہیں ناکامی ہوگی، وزیر اطلاعات شرجیل میمن

اتوار 11 مئی 2014 18:52

عمران خان جمہوریت کے ساتھ T20 میچ کھیلنا چاہتے ہیں لیکن انہیں ناکامی ..

ٹنڈو جام(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مئی۔2014ء) وزیر اطلاعات وبلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان جمہوریت کے ساتھ T20 میچ کھیلنا چاہتے ہیں لیکن انہیں ناکامی ہوگی۔

(جاری ہے)

ٹنڈو جام میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا طاہرالقادری خاص مشن پر جمہوریت کے خلاف کام کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی بقا کے لئے کام کیا ہے اور جمہوریت دشمن وقتوں کا کبھی ساتھ نہیں دیا۔ شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان جمہوریت کے ساتھ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنا چاہتے ہیں لیکن وہ ناکام ہونگے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات