عمران خان شو فلاپ‘ عوام نے مسترد کر کے اپنے سیاسی شعور کا ثبوت دیا‘رانا ثناء اللہ،صوبہ بھر میں ٹرانسپورٹ اور کارکنوں کو ریلی میں شرکت کی آزادی کے باوجود تعداد مایوس کن رہی،عوام نے احتجاج اور دھرنے کی جعلی سیاست کو مسترد کر دیا‘اپوزیشن مسلم لیگ(ن) کی مقبولیت سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے،عمران خان کو کارکنوں کو پریشان کرنے اور مایوسی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا‘ عوام انتشار پھیلانے والوں سے آگاہ ہیں‘صوبائی وزیرقانون
اتوار 11 مئی 2014 22:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مئی۔2014ء) صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان شو فلاپ ہو چکا ہے،صوبہ بھر میں ٹرانسپورٹ اور کارکنوں کو ریلی میں شرکت کی کھلی چھٹی کے باوجود تعداد مایوس کن ہے، عوام نے احتجاجی دھرنے مسترد کر کے سیاسی شعور کا ثبوت دیا ہے، عمران خان کو کارکنوں کو پریشان کرنے اور مایوسی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا، ٹرانسپورٹ اور لوگوں کو روکنے کے حوالے سے خبریں قطعی بے بنیاد ہیں۔
انتخابات میں شکست اور ریلیوں کی ناکامیوں نے عمران خان کو ذہنی مریض بنا دیا،عمران خان کی تقریر میں مایوسی اور تضادات نمایاں تھے، الیکشن کمشن اور چیف الیکشن کمشنر پر اعتماد کرنے والے آج انہیں پر تنقید کر رہے ہیں۔اپنے بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ٹرانسپورٹ او عوام کو نقل و حرکت کی مکمل آزادی کے باوجود 10 کروڑ کی آبادی میں سے 10 سے 12 ہزار افراد ریلی میں شرکت کے لئے گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.