گھر کا کمرہ بوئنگ 737 کے کاکپٹ میں تبدیل
پیر 19 مئی 2014 16:52
کہا جاتا ہے کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا، برطانیہ میں پائلٹ بننے کے شوقین ایک شخص نے اس کہاوت کو سچ ثابت کرتے ہوئے اپنے گھر کے ایک کمرے کو بوئنگ 737 کے کاکپٹ میں تبدیل کردیا ہے۔سیکورٹی گارڈ کی ملازمت کرنے والے رچرڈ ہچنسن کا بنایا گیا کاکپٹ مکمل طور پر بوئنگ 737 کے ماڈل کی نقل ہے اور اس پر انہیں دس ہزار پاؤنڈ لاگت آئی ہے۔
(جاری ہے)
اٹھاون سالہ رچرڈ اس کے ذریعے دنیا کے کسی بھی ایئرپورٹ سے اڑان بھر سکتے ہیں اور وہ عموماً دنیا کی مختلف جگہوں میں تصوراتی طور پر جاتے ہیں۔ برطانوی جریدے مرر کے مطابق رچرڈ کا کہنا ہے کہ ان کے ماڈل میں موجود تمام بٹن اور لائٹس کام کرتی ہیں اور یہ 99 فیصد حقیقت کے قریب ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'میں نے اس سے کبھی جہاز نہیں اڑایا لیکن اگر ضرورت پڑے تو وہ بوئنگ 737 کو لینڈ کرا سکتے ہیں'۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.