سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بدھ 21 مئی 2014 21:07

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

مینگورہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مئی۔2014ء) سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش تھا جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 60 کلومیٹر تھی۔ ریکٹر سکیل کی پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :