آئندہ بجٹ میں ڈاکٹروں ، وکیلوں کی فیسوں،دودھ سمیت کھانے پینے کی دیگر اشیاء پر ودھ ہولڈنگ ٹیکس 6سے بڑھا کر 10فیصد کرنے پر غور

جمعہ 30 مئی 2014 23:05

آئندہ بجٹ میں ڈاکٹروں ، وکیلوں کی فیسوں،دودھ سمیت کھانے پینے کی دیگر ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مئی۔2014ء) وفاقی حکومت نئے بجٹ میں ڈاکٹروں اور وکیلوں کی فیس پر ودھ ہولڈنگ ٹیکس بڑھانے پر غور کررہی ہے ۔

(جاری ہے)

وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال 2014-15کے بجٹ میں حکومت خدمات سمیت مختلف اشیاء پر ودھ ہولڈنگ ٹیکس 6 فیصد سے بڑھاکر 10 فیصد تک لے جانے پر غور کررہی ہے جس میں اضافے کی صورت میں دودھ سمیت کھانے پینے کی دیگر اشیاء مہنگی ہو جائیں گی جس سے مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ہے۔

متعلقہ عنوان :