بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں چھوڑنیوالاپانی خطرہ بن گیا
ہفتہ 31 مئی 2014 23:00
سری نگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مئی۔2014ء) مقبوضہ کشمیر کے دریائے راوی میں بھارتی ڈیم سے اچانک چھوڑے جانے والا پانی خطرہ بن گیا، دریا میں پھنسے چار افراد کو بچانے میں گھنٹوں لگ گئے۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹ کے مطابق دو ٹرک، چار مزدور اور راوی کا بپھرا پانی، مقبوضہ کشمیر میں دریا کنارے مٹی اور بجری ٹرک میں بھرنے والے مزدور بھارتی حکام کی غفلت کا شکار ہوگئے۔
مدھو پور ڈیم سے بغیر کسی اطلاع کے پانی چھوڑا گیا تو دریا میں طغیانی آگئی اور مزدور پھنس گئے۔واقعہ کی اطلاع پر پولیس کے ساتھ ریسکیو اہل کار بھی موقع پر پہنچے، اس وقت تک پانی کا بہاؤ پہلے سے زیادہ تیز ہوچکا تھا، لیکن ماہر غوطہ خوروں نے اس کی پرواہ نہ کی اور کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد مزدوروں کو بچانے میں کامیاب ہوگئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.