کو ٹلی‘نا معلوم چور گلی میں کھڑا شہری کا مو ٹر سایکل لے اڑے‘مقدمہ درج

بدھ 4 جون 2014 12:43

کو ٹلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جون 2014ء )نا معلوم چور گلی میں کھڑا شہری کا مو ٹر سایکل لے اڑے ۔شہری کی درخواست پر مقدمہ درج -تفصیلات کے مطابق محلہ بلیاہ کے رہایشی ارسلان ولد جا وید نے تھانہ پو لیس کو بتایا گذشتہ روز وہ اپنا مو ٹر سایکل گھر کے ساتھ گلی میں کھڑا کر کے گیا تھو ڑی دیر کے بعدواپسی پر دیکھا مو ٹر سایکل غائب تھا تلاش کے باو جود نہ ملا جس پر پو لیس تھانہ کو ٹلی نے ما لک موٹر سایکل کی درخواست پر کاروائی کر تے ہوے نا معلوم چوروں کے خلاف بجرائم 381/Aاے پی سی کے تحت مقد مہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔