کوٹلی پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کر یک آپر یشن

بدھ 4 جون 2014 12:43

کو ٹلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جون 2014ء) کوٹلی پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کر یک آپر یشن ۔رولی ہل سکیم سے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار۔

(جاری ہے)

آدھا کلو چرس برآمد تفصیلات کے مطابق تفتیشی افسر فیصل حیات ڈی ایف سی ذوالفقار کنسٹیبل سفیان نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر رولی ہلزاسکیم سے بد نام زمانہ منشیات فروش حق نواز ولد ولایت سا کن تتہ پانی کو چرس فروخت کر تے ہوے رنگے ہاتھوں گر فتارکر کے ملزم کے قبضہ سے پانچ سو بیس گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف 3/4منشیات ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر کے ملزم کو حولات بند کرتفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :