کوکاکولا نے 16نئے ڈھکن متعارف کرادیئے

ہفتہ 7 جون 2014 19:30

کوکاکولا نے 16نئے ڈھکن متعارف کرادیئے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جون۔2014ء)معروف کمپنی کوکاکولانے صارفین کے لئے مختلف نئے ڈھکن متعارف کرادیئے ہیں جس کے ذریعے سے بوتل سے مشروب نکالنے کے بعد بھی اسے دوبارہ استعمال میں لایاجاسکتاہے۔

(جاری ہے)

ان ڈھکنوں کی مدد سے یہ بوتلیں گھر کی آرائش و زیبائش کے کام آسکیں گی۔ کمپنی حکام کاکہناہے کہ ان ڈھکنوں کو متعارف کرانے کا مقصد ماحول دوستی ہے تاکہ ایک بار ان بوتلوں کو استعمال کے بعد دوبارہ استعمال میں لایاجاسکے۔