صوبائی تعصب پھیلانے والے ملک کے دوست نہیں،موجودہ حالات میں یکجہتی کے ساتھ چلنے کی ضرورت ہے،احسن اقبال،عمران خان کو ایک سال کے بعد دھاندلی کا خواب آیاہے،بجٹ میں دوسرے صوبوں کے فنڈز پنجاب سے زیادہ دئیے گئے ہیں،سرمایہ کاروں کو مراعات نہ دیں تو وہ کسی دوسرے ملک میں چلے جائیں گے،پریس کانفرنس میں اظہار خیال
پیر 9 جون 2014 20:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جون۔2014ء) وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ صوبائی تعصب پھیلانے والے ملک کے دوست نہیں،موجودہ حالات میں یکجہتی کے ساتھ چلنے کی ضرورت ہے،عمران خان کو ایک سال کے بعد دھاندلی کا خواب آیاہے،بجٹ میں دوسرے صوبوں کے فنڈز پنجاب سے زیادہ دئیے گئے ہیں،سرمایہ کاروں کو مراعات نہ دیں تو وہ کسی دوسرے ملک میں چلے جائیں گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی لاہور موٹروے کے بننے سے عمران خان خوف زدہ ہیں،توانائی کے لئے نجکاری منصوبے ملک کو اندھیروں سے نکال دیں گے۔عمران خان خیبرپختونخوا میں تعلیم کے گرتے ہوئے معیار کو بہتر بنائیں،انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سیاستدانوں کو تعاون کرنا چاہئے،پولیو کے خاتمے کیلئے ملکر کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.