ملائیشیا ، لاپتہ طیارے ایم ایچ 370 کی تلاش کیلئے 8.6 ملین ڈالر خرچ کرلئے گئے ،محکمہ سول ایوی ایشن

منگل 10 جون 2014 20:40

ملائیشیا ، لاپتہ طیارے ایم ایچ 370 کی تلاش کیلئے 8.6 ملین ڈالر خرچ کرلئے ..

کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جون۔2014ء) ملائیشیا نے لاپتہ ہونے والے طیارے ایم ایچ 370 کی تلاش کیلئے 8.6 ملین ڈالر خرچ کئے ہیں۔ ملائیشیا کے محکمہ سول ایوی ایشن کے سربراہ اظہرالدین عبدالرحمن نے بتایا ہے کہ مسافر بردار لاپتہ طیارے کی تلاش میں اب تک ملائیشیا 27.6 ملین رنگیٹ 8.6) ملین ڈالر) خرچ کر چکا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ انہیں نہیں معلوم طیارے کی تلاش میں شریک دوسرے ممالک نے اس مد میں کتنا خرچہ کیا ہے۔ مذکورہ مسافر بردار طیارہ 8 مارچ کو پرواز کے چند گھنٹے بعد لاپتہ ہوگیا تھا۔

متعلقہ عنوان :