عراقی ،موصل میں ترک قونصل خانے پر جہادیوں کا قبضہ، سفارتی مشن کے سربراہ سمیت24افراد کو یرغمال بنالیا گیا

بدھ 11 جون 2014 19:37

عراقی ،موصل میں ترک قونصل خانے پر جہادیوں کا قبضہ، سفارتی مشن کے سربراہ ..

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جون۔2014ء)عراقی شہر موصل میں ترک قونصل خانے پر جہادیوں نے قبضہ کرکے سفارتی مشن کے سربراہ سمیت24افراد کو یرغمال بنالیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کی شام عراق کے شہر موصل میں جہادیوں نے ترک قونصل خانے پر قبضہ کرلیا اور وہاں پر موجود سفارتی مشن کے سربراہ اور عملے کے افراد سمیت24افراد کو یرغمال بنا لیا۔