برطانوی شہزادی کے بھائی بہن بھی سلیبرٹی سے کم نہیں

پیر 16 جون 2014 13:27

برطانوی شہزادی کے بھائی بہن بھی سلیبرٹی سے کم نہیں

کیلیفورنیا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جون 2014ء)برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن کے بہن بھائی کسی سلیبرٹی سے کم نہیں، امریکا میں جاری سائیکل ریس میں شرکت کیلئے امریکا پہچنے والے پیپا اور جیمز مرکز نگاہ بن گئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق کیلی فورنیا میں منعقدہونے والی تین سو میٹر بائیک میں شرکت کیلئے پیپا میڈلٹن اور جیمز میڈلٹن کو خصوصی طور پر امریکا مدعو کیا گیا ہے۔ کیٹ میڈلٹن کی بہن اور بھائی کی شرکت کے پیش نظر امریکی میڈیا اس ریس کو خصوصی اہمیت اور کوریج دے رہا ہے۔