کراچی ایئرپورٹ پرحملے کی تحقیقات کرنے والا تفتیشی افسر تبدیل

پیر 16 جون 2014 00:24

کراچی ایئرپورٹ پرحملے کی تحقیقات کرنے والا تفتیشی افسر تبدیل

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جون۔2014ء) کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے واقعے کی تحقیقات کرنیوالے تفتیشی افسر کو تبدیل کردیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ کے واقعہ کی تحقیقات کی رپورٹ تیارکرنے کی ذمہ داری اکبرسولنگی کو سونپی گئی تھی تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ اکبرسولنگی سے ذمہ داری واپس لیتے ہوئے پیر بخش چانڈیو سونپ دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اکبرسولنگی سے ذمہ داری واپس لینے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :