خانیوال، گھریلو، جھگڑے پر شادی شدہ خاتون نے زہریلا سپرے پی لیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

ہفتہ 21 جون 2014 20:25

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین21جون۔2014ء)گھریلوجھگڑے پرخودکشی کیلئے شادی شدہ خاتون نے زہریلاسپرے پی لیاتفصیل کے مطابق نواحی گاؤں چک نمبر9ڈوگرں والامیں32سالہ شادی شدہ خاتون کلثوم بی بی زوجہ نصیرنے گھریلوجھگڑے پرخودکشی کیلئے زہریلاسپرے پی لیاریسکیو1122نے تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال داخل کرودیا ہے۔