مولانا جہاز سے باہر نکل آئے۔ گھر کیلئے روانہ

پیر 23 جون 2014 14:47

مولانا جہاز سے باہر نکل آئے۔ گھر کیلئے روانہ

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 23جون 2014ء) مولانا نے بالآخر اپنی ضد توڑ دی ہے، اور فوج کی طرف سے جھنڈی کروانے کے بعد وہ گورنر پنجاب کے ہمراہ جہاز سے باہر نکل آئے ہیں۔ جنکے ہمراہ وہ اپنے گھر روانہ ہو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انکے ہمراہ انکی پرائیوٹ سکیورٹی ہے، جس میں سابقہ فوجی کمانڈوز کو بھرتی کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ فوج کی طرف سے مولانا کو کوئی لفٹ نہیں کروائی گئی، جسکے بعد انہوں نے سخت مایوسی اور اپنی لاج رکھنے کیلئے اپنے پرانے دوست گورنر پنجاب سے درخواست کی کہ انکے ہمراہ آئیں، اور گھر تک ساتھ جائیں۔

متعلقہ عنوان :