سرینگر،بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ،ایک معصوم شہری کو قتل کر دیا گیا

پیر 23 جون 2014 16:44

سرینگر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جون 2014ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی کارروائی میں فائرنگ کر کے ایک معصوم شہری کو قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سوپور کے قصبہ کرانکشووان کالونی میں بھارتی فوجیوں نے گھر گھر تلاشی کی ۔کارروائیوں کے دوران ایک شہری کو گولیاں مار کر جاں بحق کر دیا گیا۔۔

متعلقہ عنوان :