پولیٹیکل فارم لندن کے چیئرمین حلیم ترین سندھ کا دورہ مکمل کرکے کوئٹہ پہنچ گئے

پیر 23 جون 2014 20:23

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جون 2014ء ) بلوچستان پولیٹیکل فورم لندن کے چےئر مین حلیم ترین سندھ کے ایک دورے کے بعد واپس کوئٹہ پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

حلیم ترین نے سندھ میں ایک ہفتہ قیام کیا جہاں انہوں نے سندھ کے سیا سی وقبا ئلی رہنماؤں سے ملا قات کی جس میں انہوں نے ملکی صورتحال ، کراچی میں امن وامان اور سندھ کے حالا ت پر تبادلہ خیال کیا ۔