ماڈل ٹاؤن فائرنگ کے واقعے میں طاہرالقادری ذاتی طور پرملوث ہیں، خواجہ سعد رفیق
اتوار 29 جون 2014 22:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جون۔2014ء) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے الزام عائد کیا ہے کہ ماڈل ٹاؤن فائرنگ کے واقعے میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری ذاتی طور پرملوث ہیں۔
(جاری ہے)
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ طاہرالقادری کے اشتعال انگیز بیانات ریکارڈ کاحصہ ہیں، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے روز وہ مسلسل اپنے کارکنوں کو پولیس سے تصادم پر اکساتے رہے جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ماڈل ٹاؤن فائرنگ واقعےمیں طاہرالقادری ذاتی طور پر ملوث ہیں، کیا طاہرالقادری کارکنوں کو پولیس کےخلاف اکسانے پر اپنے خلاف بھی مقدمے کا اندراج پسند کریں گے۔
خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ ماڈل ٹاؤن فائرنگ واقعے سے متعلق طاہرالقادری کے بعض مطالبات پہلے ہی منظور کیے جاچکے ہیں اور اس کے مطابق تحقیقات کی جارہی ہے لیکن حکومت سپریم کورٹ کے ججوں پر مشتمل تحقیقاتی کمیشن کی تجویز پرغور کرنے کے لیے بھی تیار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.