ایرانی خواتین کے لیے'شرعی' اسپورٹس کٹ کی نمائش!شرعی فیشن شو میں شریک ماڈلز نے کیٹ واک بھی کی
جمعہ 4 جولائی 2014 17:18
تہرا ن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4جولائی 2014ء)رازیل میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے دوران ایرانی خواتین تماشائیوں اور فٹ بالروں کو مغربی لباس سے دور رکھنے اور انہیں 'شرعی لباس' کا پابند بنانے کے لیے ایک منفرد فیشن شو کا اہتمام کیاگیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ اس شرعی فیشن شو کا اہتمام تہران میں بیت موضہ فاوٴنڈیشن تنظیم نے کیا تھا جس میں خواتین ماڈلز کو ایران کے قومی پرچم کے رنگوں سے ڈیزائن کردہ 'شرعی اسپورٹس کٹ' میں کیٹ واک بھی کرائی گئی۔
رپورٹ کے مطابق فیشن کی نمائش میں پیش کردہ لباس کے ڈیزائن میں مختلف ایرانی لوگو بھی شامل ہیں جو فن کاروں کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں،رپورٹ کے مطابق بیت موضہ فاوٴنڈیشن کی خاتون ڈائریکٹر مریم مویدی نے تہران میں ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ برازیل میں جاری فٹبال ورلڈ کپ نے ایرانی سماج بالخصوص کھیل کے شعبے سے وابستہ لوگوں پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.