سیکورٹی خدشات کی بناء پرڈیرہ اسماعیل خان میں کل سے شروع ہونیوالی پولیومہم منسوخ کردی گئی

جمعہ 4 جولائی 2014 17:33

ڈیرہ اسما عیل خان(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 4جولائی 2014ء)سیکورٹی خدشات کی بناء پرڈیرہ اسماعیل خان میںآ ج سے شروع ہونیوالی پولیومہم منسوخ کردی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میںآ ج 5جولائی سے مختلف تحصیلوں میں پولیومہم کاآغازہوناتھا مگرسیکورٹی خدشات کی بناء پراسے منسوخ کردیاگیا۔واضح رہے کہ گزشتہ پولیومہم بھی سیکورٹی وجوہات کی بناء پرمنسوخ کی گئی تھی۔