امداد باہمی کا عالمی دن آج منایا جائے گا

جمعہ 4 جولائی 2014 18:23

لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 4جولائی 2014ء)پاکستان سمیت دنیا بھر میں امداد باہمی کا عالمی دن آج (ہفتہ )کو منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز اور کانفرنسز اور واکس کا اہتمام کیا جائے گا جس میں عوام میں امداد باہمی بارے شعور و آگاہی پیدا کیا جائے گا۔