جامعہ اردو , بی اے(پرائیویٹ)،سال اول کے امتحانات کا آغاز13جولائی سے ہوگا

منگل 8 جولائی 2014 16:08

کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8جولائی 2014ء) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر وقار الحق کے مطابق بی اے(پرائیویٹ)،سال اول کے امتحانات کا آغازبروز اتوار13جولائی 2014سے ہوگا۔

(جاری ہے)

امتحانات دوپہر2بجے سے شام5بجے اور جمعہ 2:30سے5:30بجے تک ہونگے جبکہ امتحانی مرکزجامعہ اردو گلشن اقبال کیمپس بنایا گیا ہے۔