جامعہ اردو میں7جولائی سے کلاسوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے،رجسٹرار

منگل 8 جولائی 2014 16:08

کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8جولائی 2014ء) وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر فہیم الدین کے مطابق جامعہ اردو میں7جولائی سے کلاسوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ طلباء و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ کلاسوں میں اپنی حاضری کو ممکن بنائیں۔