مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 47ویں برسی( آج) منائی جائیگی

منگل 8 جولائی 2014 17:57

لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 9جولائی 2014ء ) مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی47 ویں برسی آج 9جولائی کو ملک بھرمیں نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی ۔

(جاری ہے)

مادرملت کی برسی کے حوالے ملک بھر میں اجتماعی قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کے لئے تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا ۔فاطمہ جناح 1967میں 8 اور 9جوالائی کی درمیانی شب76 برس کی عمر میں قصر فاطمہ کلفٹن کراچی میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی تھیں۔

متعلقہ عنوان :