پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ممنوعہ ادویات کے معاملے میں پانچ رکنی کمیٹی کی تشکیل دے دی

منگل 8 جولائی 2014 18:04

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 9جولائی 2014ء) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ممنوعہ ادویات کے معاملے میں تحقیقات کے لئے رجسٹرار کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیٹی کی تشکیل دے دی ہے جو دس روز میں معاملے کی تحقیقات کر کے رپورٹ جمع کرائے گی۔

متعلقہ عنوان :