توانائی موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں سرفہرست رہی ہے، اسحاق ڈار، حکومت تیز رفتار منصوبوں پر کام کر رہی ہے تاکہ مقامی وسائل استعمال کرتے ہوئے درآمدات اور مہنگے وسائل پر انحصار کم کیا جاسکے،امید ہے عالمی برادری بے گھر افراد کی مدد کیلئے آگے بڑھے گی،امریکی سفیر سے ملاقات ،خطے میں امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے کیلئے امریکہ پاکستان سے شراکت داری جاری رکھے گا،امریکہ اقوام متحدہ کے ساتھ ملکر شمالی وزیرستان سے بے گھر ہونے والے متاثرہ عوام کی امداد کررہا ہے،حکومت پاکستان کی جانب سے بے گھر متاثرہ افراد کو گندم کی فراہمی میں ہاتھ بٹا رہا ہے، رچرڈ اولسن
بدھ 9 جولائی 2014 21:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 9جولائی 2014ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ توانائی موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں سرفہرست رہی ہے،اس حوالے سے حکومت تیز رفتار منصوبوں پر کام کر رہی ہے تاکہ مقامی وسائل استعمال کرتے ہوئے درآمدات اور مہنگے وسائل پر انحصار کم کیا جاسکے،امید ہے عالمی برادری بے گھر افراد کی مدد کیلئے آگے بڑھے گی جبکہ امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ خطے میں امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے کیلئے امریکہ پاکستان سے شراکت داری جاری رکھے گا،امریکہ اقوام متحدہ کے ساتھ ملکر شمالی وزیرستان سے بے گھر ہونے والے متاثرہ عوام کی امداد کررہا ہے اور حکومت پاکستان کی جانب سے بے گھر متاثرہ افراد کو گندم کی فراہمی میں ہاتھ بٹا رہا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.