جامعہ کراچی، سیکنڈ سیمسٹر کی ریگولر کلاسز کا آغاز 04 اگست سے ہوگا

جمعرات 10 جولائی 2014 18:33

کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10جولائی 2014ء) جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان کے اعلامیے کے مطابق جامعہ کراچی میں سیکنڈ سیمسٹر کی ریگولر کلاسز کا آغاز 04 اگست بروز پیر سے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :