شمالی وزیرستان کے قبائلی عوام نہیں چاہتے کہ دہشتگرد ان کے علاقوں میں واپس آئیں ،میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ

ریاست بھی دہشتگردوں کو واپس نہیں آنے دے گی ، انٹرویو

جمعرات 10 جولائی 2014 22:17

شمالی وزیرستان کے قبائلی عوام نہیں چاہتے کہ دہشتگرد ان کے علاقوں میں ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10جولائی 2014ء) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے قبائلی عوام نہیں چاہتے کہ دہشتگرد ان کے علاقوں میں واپس آئیں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق میجر جنر ل عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔ میرا نشاہ کے باقی بیس فیصد علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کے لئے آپریشن جاری ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ شمالی وزیرستان کے قبائلی عوام نہیں چاہتے کہ دہشتگرد ان کے علاقوں میں واپس آئیں ۔ ریاست بھی دہشتگردوں کو واپس نہیں آنے دے گی۔

متعلقہ عنوان :