منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت شمالی وزیرستان کے متاثرہIDPs کیلئے بنوں میں 12ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم، تکلیف کی اس گھڑی میں ڈاکٹر طاہر القادری اور عوامی تحریک کے کارکنان اپنے ہم وطنوں کے شانہ بشانہ موجود رہیں گے، شمالی وزیرستان کے مظلوم عوام کو انکے بنیادی حقوق کی فراہمی میں حکومت ناکام ہو چکی ،میڈیا سیل
اتوار 13 جولائی 2014 22:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جولائی۔2014ء) شمالی وزیرستان کے متاثرین کی مدد کرنا ہمارا دینی،قومی و ملی فریضہ ہے ۔حکمرانوں کے پاس جنگلہ بس سروس اپنی عیائشیوں اور دیگر شاہ خرچیوں کیلئے تو اربوں کھربوں کے فنڈز ہیں لیکن متاثرین وزیرستان کیلئے کچھ نہیں ہے ۔حکومت وزیرستان کے متاثرین کے معاملے میں مجرمانہ غفلت کی ذمہ دار ہے ۔
پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی خصوصی ہدایات پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت پہلے فیز میں شمالی وزیرستان کے متاثرہ ہم وطنوں کیلئے بنوں میں 12ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا ہے ۔پاکستان عوامی تحریک،تحریک منہاج القرآن اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضا کار بلاامتیاز رنگ و نسل و جنس و مذہب وزیرستان کے متاثرین کی خدمت کیلئے کوشاں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.