چودہ اگست کا آزادی مارچ مکمل پرامن اور جمہوریت کو مضبوط بنانے کے لئے ہوگا، شیریں مزاری ،مارچ کا مقصد ملک سے روایتی و خاندانی سیاست کو ختم کرنا بھی ہے تاکہ حقیقی جمہوریت لائی جا سکے،خواجہ سعد رفیق دھاندلی وزیر ہے اس لئے وہ درخواست کرنے کی بجائے اپنے کام پر توجہ دیں، بیان
اتوار 13 جولائی 2014 22:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جولائی۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری کہا ہے کہ چودہ اگست کا آزادی مارچ مکمل پرامن اور جمہوریت کو مضبوط بنانے کے لئے ہوگا،مارچ کا مقصد ملک سے روایتی و خاندانی سیاست کو ختم کرنا بھی ہے تاکہ حقیقی جمہوریت لائی جا سکے۔خواجہ سعد رفیق دھاندلی وزیر ہے اس لئے وہ درخواست کرنے کی بجائے اپنے کام پر توجہ دیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں اسلام آباد جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ 14اگست کے آزادی مارچ کا فیصلہ پارٹی قیادت سے سوچ سمجھ کر کیاہے جو اب تبدیل نہیں ہوسکتا۔انہوں نے اپنے بیان میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق دھاندلی وزیر ہیں وہ کسی کے سامنے درخواست کرنے کی بجائے اپنی کارکردگی پر توجہ دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.