متاثرین آپریشن کادرد اور تکلیف ہمارا درد اور تکلیف ہے ،عنایت اللہ خان ، متاثرین آپریشن نے اپنا گھر بار ملک کے خدمت کے لیے چھوڑا ہے،صوبائی حکومت اپنے وسائل کے اندر رہتے ہوئے متاثرین کی بھرپور خدمت کریگی،تقریب سے خطاب
اتوار 13 جولائی 2014 23:09
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جولائی۔2014ء) صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ متاثرین آپریشن کادرد اور تکلیف ہمارا درد اور تکلیف ہے ۔ متاثرین آپریشن نے اپنا گھر بار ملک کے خدمت کے لیے چھوڑا ہے ہمارا فرض بنتا ہے کہ ان کی مکمل بحالی اور باعزت واپسی تک ان کی خدمت کریں۔ صوبائی حکومت اپنے وسائل کے اندر رہتے ہوئے متاثرین کی بھرپور خدمت کریگی۔
فلاحی اداروں کی امداد کوقدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔بے گھروں ہونے والوں کے دکھوں کا مداوا یہ ہے کہ ان لوگوں کو عید سے پہلے ان کے گھروں میں واپس جانے دیا جائے ۔وہ آئی ڈی پیزکیمپ بنوں کے دورے کے موقع پر متاثرین میں فوڈ پیکجز کی تقسیم کے موقع پر تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔ تقریب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان ، الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی صدر نورالحق ،عمیر ثناء فاؤنڈیشن کے ڈاکٹر فہیم خان ،شاہدآفریدی فاؤنڈیشن کے صدر ڈاکٹر رحیم جان آفریدی ،الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب کے صدر راؤ ظفر اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.