ڈاکٹر طاہر القادری اوران کے ساتھیوں کے خلاف سپریم کورٹ میں مبینہ طورپرایمرٹس طیارے کی ہائی جیکنگ کیلئے باضابطہ شکایت دائر
اتوار 13 جولائی 2014 23:33
مانچسٹر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جولائی۔2014ء) تحریک منہاج القرآن کے پیٹرن انچیف اورپاکستان عوامی تحریک کے بانی چیئرمین ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری اوران کے ساتھیوں کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں مبینہ طورپرایمرٹس طیارے کی ہائی جیکنگ کیلئے باضابطہ شکایت دائرکردی گئی ۔ایک انگریزی اخبارکی رپورٹ کے مطابق یہ درخواست اوورسیزپاکستانی صحافی کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں حال ہی میں قائم ہونے والے حقوق انسانی سیل کے بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے شکایات ونگ میں دائرکی گئی ہے ۔
جنہوں نے 23جون کو لندن سے دوبئی کے راستے لاہورکیلئے امارات ائیرلائنزکی پروازمیں طاہرالقادری کے ساتھ سفرکیاتھا۔سینئرصحافی سہیل اقبال جومانچسٹرمیں مقیم ہیں نے اپنی شکایت میں الزام عائدکیاہے کہ طاہرالقادری اوران کے 150کے قریب پیروکاروں نے زبردستی ایمرٹس کی پروازEK-612کوپانچ گھنٹے تک یرغمال رکھاجب سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اس کارخ سیکورٹی وجوہات کی بناء پرلاہورکی جانب موڑدیاگیاتھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
پاکستان میں ایکس کی بندش پرسوشل میڈیا پلیٹ فارم کا بیان سامنے آگیا
-
بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
-
دبئی میں بارشیں، 50 سے زائد پاکستانی کویت ایئر پورٹ پر پھنس گئے
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
-
’اسلام آباد کا کوئی پرسانِ حال نہیں‘ چیف جسٹس عامر فاروق کا اظہار برہمی
-
لاہور ہائیکورٹ نے جلسوں کی اجازت کیلئے تحریک انصاف کی درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی
-
ملک بھر میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.