جوڈیشل مجسٹریٹ نے سابق چیف ایگزیکٹولیسکو ارشد لطیف کو 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

پیر 14 جولائی 2014 22:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جولائی۔2014ء) جوڈیشل مجسٹریٹ نے سابق چیف ایگزیکٹولیسکو ارشد لطیف کو 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ارشد لطیف کو ناجائز اثاثے بنانے کے مقدمہ میں دوروزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر ضلع کچہری میں فاضل جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ایف آئی اے حکام نے عدالت سے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا نہیں کی جس پر عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

متعلقہ عنوان :